نفرت انگیز تقریرں کرنے پر کنگنا رناوت کیخلاف مقدمہ درج

ممبئی (آئی این پی) بھارتی ادکارہ کنگنا رناوت کے خلاف نفرت انگیز تقریریں کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کوئن نے مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بینرجی سے متعلق مضحکہ خیز گفتگو کی۔ کنگنا کے خلاف ایک سماجی کارکن […]

close