پی ٹی آئی لیڈر نعیم بخاری کا وکیلوں کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار، ہائی کورٹ میں پیش Posted on February 25, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں سینئر وکیل نعیم بخاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کے روبرو پیش ہوکر کہا ہے کہ میں وکلاء کی ہڑتال کا حصہ نہیں، استدعا کی کہ میری حاضری لگائی جائے۔ہائیکورٹ […]