نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت خالی کرنے کیلئے مہلت مل گئی Posted on October 31, 2021 by Tuba Zafar کراچی (آئی این پی)کراچی میں شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت مکمل خالی کرنے کے لیے اتوار (آج)تک کی مہلت مل گئی ،تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر اب تک نسلہ ٹاور کے 80فیصد فلیٹ خالی کروائے جا چکے […]