نسلہ ٹاور اگلے کتنے گھنٹے میں مکمل زمین بوس ہو جائے گا؟ 780 گز کا اپلاٹ 1121 گز کا پلاٹ کیسے بن گیا؟تفصیل جاری Posted on January 27, 2022 by Tuba Zafar کراچی(آئی این پی)سپریم کورٹ کے حکم پر کثیر المنزلہ عمارت نسلہ ٹاور کو گرانے کا آپریشن اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔14 منزلہ عمارت نسلہ ٹاور کو افرادی قوت اور ہیوی مشینری کے ذریعے توڑ دیا گیا ہے۔ عمارت کے بیسمنٹ اور گراؤنڈ […]