پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کریں، نریندر مودی نے امریندر سنگھ کی تجویز مسترد کر دی Posted on May 11, 2021 by Tuba Zafar نئی دلی(آئی این پی)مودی سرکار نے بھارتی پنجاب کو پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کرنے سے منع کر دیا،بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے اپریل میں وفاقی حکومت کو خط لکھ کر پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر آکسیجن کی امپورٹ کی اجازت […]