مریض نے دیکھ بھال کے لیے نرس کو گھر بلایا اور پھر اس کی جان لے لی، افسوسناک واقعہ Posted on August 12, 2020 by Tuba Zafar ریاض(پی این آئی)مریض نے دیکھ بھال کے لیے نرس کو گھر بلایا اور پھر اس کی جان لے لی، افسوسناک واقعہ، سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک نرس کو مریض نے علاج کے لیے گھر بلا کر قتل کر ڈالا۔ذرائع کے مطابق ریاض میں […]