لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی رکنِ اسمبلی نذیر چوہان نے استعفیٰ دیدیا۔۔۔ رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان الکریم سٹی سے بطور سی ای او اور ڈائریکٹر شپ سے مستعفی ہوگئے۔نذیر چوہان نے ذاتی مصروفیات کی بنا پر کمپنیوں سے استعفی دے دیا ہے۔ نذیر چوہان […]
لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان نے ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ترین گروپ کے نذیر چوہان کو ضمانت منظور ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا، جس کے بعد وہ وزیر جیل پنجاب فیاض چوہان کی رہائش […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جہانگیرترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر سے فون پر بھی معذرت کرلی۔ گرفتار ایم پی اے نذیرچوہان کاشہزاداکبر سے ٹیلیفونک رابطہ […]
لاہور(پی این آئی) جہانگیرترین گروپ نے نذیرچوہان کی حمایت میں بھرپور آواز اٹھانے کا فیصلہ کرلیا، ترین گروپ نے کہا کہ نذیر چوہان کو کسی طرح بھی تنہا نہ سمجھا جائے،پوراگروپ نذیرچوہان کے ساتھ کھڑا ہے، نذیر چوہان سے اظہار یکجہتی کیلئے کل عدالت میں […]
لاہور(پی این آئی )صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ نذیر چوہان کی گرفتاری میں حکومت کسی قسم کی مداخلت نہیں کرے گی۔صوبائی وزیرقانون کا کہنا تھا کہ مجھے سپیشل برانچ نے نذیر چوہان کے خلاف تھانہ ریس کورس میں پرچہ درج ہونے کی […]