شہزاد اکبر آج کل کیوں خاموش ہیں؟ وجہ بتا دی گئی، ندیم بابر پر 122 ارب روپے کے ڈاکے کا الزام Posted on March 27, 2021 by Tuba Zafar لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چینی، آٹا، تیل ، انڈے اور دوائیں اس وقت تک سستی نہیں ہوں گی جب تک عمران خان ملک پر مسلط ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مریم […]