نجی کمپنی کے 11 ملازمین اغوا Posted on June 5, 2025 by Hafsa Yasmeen خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نجی کمپنی کے 11 ملازمین کو اغوا کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان(ڈی آئی خان) میں دو ماندہ پل کے قریب سے نجی کمپنی کے 11ملازمین کو اغوا کرلیا گیا۔سی ٹی ڈی […]