طلبا تیار ہو جائیں، مرحلہ وار نجی و سرکاری سکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا Posted on May 25, 2021 by admin لاہور (پی این آئی) پنجاب بھر میں 7 جون سے مرحلہ وارنجی وسرکاری سکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ سکول کھلنے پر لاہور سمیت تمام اضلاع میں 50 فیصد حاضری پر عملدرآمد ہوگا،حکومتی ایس اوپیز پر عملدرآمد […]