نجی فضائی کمپنی سیرین ائر نے عید الفطر سے پہلےسعودی عرب سے پاکستان پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا، بکنگ شروع Posted on April 20, 2021 by Tuba Zafar جدہ (پی این آئی) پاکستان کی نجی فضائی کمپنی سیرین ایئر نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی عرب سے پاکستان کے لیے عید الفطر کے موقع پر خصوصی پروازیں شروع کررہی ہے۔سیرین ائر لائن کی […]