طلبا تیاری کر لیں، ملک بھر میں پرائیویٹ اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا گیا، تاریخ بتا دی Posted on May 14, 2020 by admin لاہور (پی این آئی) یکم جون سے ملک میں تمام نجی اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ، آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کا کہنا ہے کہ حکومت ایس اوپیزجاری کرے، حکومت اپنے ایس او پیز جاری نہیں کرتی تو خود اسکولز کھولنے پر مجبور […]