نجی ائیر لائن کا سعودی عرب سے پاکستان کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان Posted on May 5, 2021 by admin اسلام آباد( پی این آئی ) سعودی عرب سے پاکستان کیلئے 6 خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نجی ائیر لائن سیرین ائیر نے سعودی عرب سے پا کستان کے لئے 6خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا۔ سرین ائیر سعودی […]