نجی ائرلائن کی مسافر فیملی کا ڈائمنڈ سیٹ ، 19 لاکھ مالیت کا سونا چوری ہو گیا رائل ائرپورٹ سروس کے 3 ملازم گرفتار Posted on February 17, 2022 by Tuba Zafar کراچی (آئی این پی) نجی ائرلائن کی پرواز سے مسافر فیملی کا لاکھوں روپے مالیت کا سونا چوری ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور کی پرواز میں مسافر فیملی کے سامان سے 19 لاکھ کا سونا چوری ہوگیا ہے۔ایس ایس پی عرفان بہادر کا […]