نتائج کا اعلان کردیا گیا Posted on July 8, 2025 by Hafsa Yasmeen میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ، نتائج میں کامیابی کا مجموعی تناسب 68.10 فیصد رہا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ چیئرمین بورڈ محمد اسحاق نے نتائج کا […]