نایاب آبی پرندوں کی لاکھوں کی تعداد میں ساحلی علاقوں میں آمد، غیر قانونی شکار کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا Posted on November 25, 2020 by Tuba Zafar بدین (این این آئی)سابئریا اور روس کی مختلف ریاستوں کے برفانی علاقوں سے آنے والی مہمان نایاب آبی پرندوں کی لاکھوں کی تعداد میں ساحلی علاقوں اور آبی جھیلوں پر آمد کے ساتھ ہی غیرقانونی شکار کا سلسلہ بھی عروج پر پہنچ گیا۔ سردیوں کے […]