ناکام سلیکٹڈوفاقی اور صوبائی حکومتوں نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا Posted on October 22, 2021 by Tuba Zafar پشین +ژوب+ہرنائی (آن لائن) پی ڈی ایم میں شامل سیاسی جمہوری جماعتوں کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ ناکام سلیکٹڈوفاقی اور صوبائی حکومتوں نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے ،کمر توڑ مہنگائی ،بدترین بیروزگاری اور غربت کے باعث غریب عوام دووقت کی […]