نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں خود ساختہ اضافہ کر دیا Posted on May 24, 2021 by Tuba Zafar لاہور(آئی این پی)لاہور میں روٹی کی قیمت میں نان بائیوں نے خود ساختہ 2 روپے کا اضافہ کر دیا جس کے بعد اب روٹی 10روپے کی ہوگئی،نجی ٹی وی کے مطابق نان بائیوں کا کہنا ہے کہ ایک ہفتہ پہلے آٹے کا تھیلا 850 روپے […]