نامور ہیموٹولوجسٹ ڈاکٹر طاہر شمسی برین ہیمرج کا شکارہو گئے Posted on December 17, 2021 by admin کراچی(پی این آئی)ملک کے سب سے بڑے ہیموٹولوجسٹ ڈاکٹر طاہر شمسی برین ہیمرج کا شکار ہوگئے ہیں۔اس ضمن میں ماہر امراض خون ڈاکٹر ثاقب انصاری نے بتایا کہ برین ہیمرج کا شکار ہونے والے ڈاکٹر طاہر شمسی کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ہنگامی بنیادوں […]