نامور گلوکارہ نے رمضان المبارک میں 10ہزار مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا Posted on May 12, 2021 by Tuba Zafar لاہور(آئی این پی) نامور گلوکارہ میگھااورانکے شوہر نویدشریف نے رمضان المبارک کے دوران 10ہزار سے زائد خاندانوں میں راشن تقسیم کر دیا ‘غر یب خاندانوں میں عید ی بھی تقسیم کر یں گی ۔ ایک ملاقات کے دوران میگھا نے بتایا کہ میں او رنوید […]