نامور کامیڈین کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل کر دیا گیا Posted on July 3, 2021 by Tuba Zafar لاہور (پی این آئی) نامور کامیڈین جاوید کوڈو کو طبیعت خراب ہونے پر نجی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔ان کےاہل خانہ نے جاوید کوڈو کے پرستاروں سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔کامیڈین جاوید کوڈو کے بیٹے طیب […]