نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ء سردارزادہ میر زاہد خان لہڑی جاں بحق، ملزمان فرار Posted on January 3, 2022 by Tuba Zafar سبی(آئی این پی) حاجی شہر کے علاقہ غازی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما سردارزادہ میر زاہد خان لہڑی جاں بحق، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ضلع بولان کے علاقہ سب تحصیل حاجی شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے […]