ناقص دودھ کی فروخت جاری، فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 2لاکھ 97ہزار827 لٹر دودھ کی چیکنگ ،15ہزار280لٹر ناقص دودھ تلف Posted on December 5, 2020 by Tuba Zafar لاہور( این این آئی ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبائی دارالحکومت لاہور داخل ہونے والے ناقص دودھ کی فروخت۔ 2لاکھ 97ہزار827 لٹر دودھ کی چیکنگ کی جس میں سے15ہزار280لٹر ناقص دودھ کی فروخت تلف کر دیا گیا ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوانہ کے […]