ناظم جوکھیو قتل کیس کی رپورٹ پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ، ایم این اے جام عبدالکریم بھی ملزمان میں شامل، مزید3 افراد زیرحراست Posted on November 10, 2021 by Tuba Zafar کراچی(آئی این پی) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے ناظم جوکھیو قتل کیس کی رپورٹ پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم کی ہدایت پر جلد نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ناظم جوکھیوقتل کیس کی رپورٹ پر جے آئی ٹی […]