نادرا ہیڈ آفس کی جگلوٹ منتقلی مسترد کر دی گئی Posted on December 30, 2021 by Tuba Zafar گلگت (آئی این پی) ترجمان یوتھ علماء کونسل دیامر نے کہا کہ نادرا ہیڈ آفس کی جگلوٹ منتقلی مسترد کرتے ہیں،صوبائی حکومت کے واضح احکامات کے باجود ڈاکٹروں کی عدم حاضری حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے،عوامی حقوق کے حصول کیلئے آخری دم […]