پاکستان میں موبائل فون کالز ، انگوٹھوں کے نشانات اورنادرا کا ڈیٹا غیر محفوظ ہوگیا، چند سو روپے ادا کرکے ڈیٹا حاصل کریں Posted on October 12, 2021 by admin لاہور (پی این آئی) پاکستان میں موبائل فون کالز ، انگوٹھوں کے نشانات اورنادرا کا ڈیٹا غیر محفوظ ہوگیا ہے ۔ سولہ کروڑ سے زائد پاکستانیوں کی نجی معلومات اور حساس دستاویزات عام شہریوں کو فروخت ہونے لگیں ۔ چند سو روپے دے کر کسی […]