وزیر اعظم نے نادرا آن لائن موبائل ایپ کا افتتاح کر دیا Posted on September 1, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)کی آئی ٹی لیب میں تیار کی گئی دنیا کی پہلی جدید ترین ٹیکنالوجی پر مبنی پاک آئیڈینٹٹی ایپ کا افتتاح کیا ۔ اس ایپ کی بدولت پاکستان دنیا میں یہ […]