بھارت، 24 گھنٹے میں ہلاکتیں 4 ہزار، نئے کیسز 4 لاکھ 12 ہزار، نیا ریکارڈ قائم ہو گیا Posted on May 6, 2021 by Tuba Zafar نئی دہلی(پی این آئی) ہمسایہ ملک بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے تقریباً چار ہزار ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ چار لاکھ 12 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ مغربی میڈیا کے مطابق بھارت کی وزارت […]