نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا نوٹیفکیشن بدھ کو جاری ہوگا، جنرل فیض حمید پشاور میں منصب سنبھالیں گے، سینئر صحافی کی خصوصی رپورٹ میں بڑے انکشافات Posted on October 16, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے دفتر سے آئی ایس آئی کے نئے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر تقرر کا نوٹیفکیشن آئندہ ہفتے بدھ کو یعنی 12؍ ربیع الاوّل کے بعد جاری کیا جائے گا۔ انگریزی اخبار دی نیوز میں شائع […]