نئے وفاقی بجٹ میں چھوٹی گاڑیاں اور موٹر سائیکل سستے کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی Posted on June 11, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد (پی این آئی) نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں چھوٹی گاڑیاں سستی کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جا رہا ہے، تقریباً 8 ہزار ارب روپے حجم کا یہ بجٹ وفاقی وزیر خزانہ شوکت […]