نئے مالی سال میں پنجاب پولیس کے لیے کتنا بجٹ مختص

پنجاب حکومت نے نئے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں پنجاب پولیس کے لیے 200 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان کردیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 14 ارب روپے سے زائد کی اضافی رقم ہے۔ حکام کے مطابق کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی […]

close