جرائم پیشہ افراد شہر چھوڑ جائیں، عزت نفس نہ مجروح کریںگے اور نہ ہی ہونے دیں گے، نئے سی سی پی او نے چارج سنبھال لیا Posted on January 2, 2021 by Tuba Zafar لاہور (آن لائن)سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر کی زیر صدارت لاہور پولیس کے افسران کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈی آئی جی انوسٹی گیشن شارق جمال، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق احمد خان کی شرکت، ایس ایس پی ڈسپلن سید امین بخاری، ایس […]