نئے سال کی پہلی پا نچ روزہ پو لیو مہم 24 جنوری سے شروع ہوگی Posted on January 19, 2022 by Tuba Zafar راولپنڈی (آئی این پی) ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر(ہیڈ کواٹر)م ر ضیہ سلیم نے کہا کہ نئے سال میں نئے جذ بے کے ساتھ پو لیو وائرس کے خلاف سرگرم عمل ر ہیں گے۔ ضلع بھر میں پو لیو ٹیموں کی تر بیت تکمیل کے مراحل […]