نئے سال کا سستا ترین سام سنگ فون پاکستان میں لانچ کر دیا گیا، قیمت کتنی رکھی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) موبائل فون بنانے والی ملٹی نیشنل کورین کمپنی سام سنگ نے اپنا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 21 ایف ای پاکستان میں بھی متعارف کرادیا ہے۔ لیکن فی الحال صارفین کو یہ پہلے سے بُکنگ کروانے پر دیا جائے گا۔سام […]

close