نئے روزگار کے بڑے مواقع بن گئے، ای سی سی نے 10 سال بعد نئے سی این جی اسٹیشنز لگانے کی پابندی ہٹا لی Posted on October 7, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد (این این آئی) ای سی سی نے 10 سال بعد نئے سی این جی اسٹیشنز لگانے کی پابندی ہٹا لی ۔ بدھ کو مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے […]