نئے اے آئی فیچرز سے یوٹیوب شارٹس بنانا بہت آسان Posted on July 25, 2025 by Hafsa Yasmeen یوٹیوب نے اپنے شارٹس پلیٹ فارم کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی جدید ٹولز متعارف کرا دیے ہیں، جن کا مقصد شارٹس ویڈیوز کی تخلیق کو زیادہ آسان، تخلیقی اور صارف دوست بنانا ہے۔ نئے فیچرز میں “فوٹو ٹو ویڈیو” کا ٹول نمایاں ہے، […]