نئی وباء نے بڑے صوبے میں سر اٹھانا شروع کر دیا، ہنگامی اقدامات شروع، متعلقہ سٹاف کی چھٹیاں منسوخ Posted on June 2, 2021 by Tuba Zafar ایک طرف کورونا وائرس کا دباؤ کچھ کم ہونے لگا ہے تو دوسری جانب پنجاب میں جان لیوا وائرس ڈینگی نے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق صوبے میں ڈینگی وائرس کے 44 مریض سامنے آنے پر محکمہ صحت […]