افغانستان میں نئی حکومت نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیلئے سخت سزائوں کا اعلان کر دیا Posted on September 5, 2021 by admin کابل(پی این آئی )افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل اور دیگر شہروں میں ہوائی فائرنگ کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں۔امارتِ اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی امور کے کمیشن کے ترجمان نے وارننگ جاری کی ہے کہ ہوائی فائرنگ اکثر امارت اسلامیہ […]