نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی گئی Posted on August 25, 2025 by Hafsa Yasmeen پاور ڈیویژن فیصل آباد نے ڈسکوز میں بھرتیاں فوری بند کرتے ہوئے نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی۔ وزارت توانائی نے ڈسکوز میں نئی بھرتیوں کے حوالہ سے ہدایات جاری کردی جس میں جنکو ملازمین کو ڈسکوز میں خالی آسامیوں پر ایڈجسٹ کرنے کا […]