میں نے وزیر اعظم عمران خان کو بھی آگاہ کیا ہے، تنظیم سازی میں کسی کی مداخلت قبول نہیں کروں گا، پرویز خان خٹک کا ورکرز کنونشن سے دبنگ خطاب Posted on January 28, 2022 by Tuba Zafar بنوں (آئی این پی)وفاقی وزیر دفاع اور پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خان خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اندر گروپ بندی کو نہیں مانتا، اختلاف پیدا کرنیوالے دوسرے پارٹی میں چلے جائیں، کارکنوں کے ساتھ زیادتی کسی بھی صورت برداشت […]