ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ کب کیا جائے گا؟ وزیر تعلیم شفقت محمود نے تاریخ بتا دی Posted on September 4, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 7ستمبر کو کیا جائے گا،تمام صوبوں کی جانب سے تجاویز ہے کہ تعلیم یاداروں کو بتدریج کھولا جائے اور کورونا ایس او پیز […]