بلاول ہاؤس کے قریب موٹرسائیکل سوار گاڑی پر ’میگنیٹ ڈیوائس ‘لگا کر فرار ہو گیا Posted on December 15, 2020 by Tuba Zafar کراچی(پی این آئی)بلاول ہاؤس کے قریب موٹر سائیکل سوار گاڑی پر میگ نیٹ ڈیوائس لگا کر فرار۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے ڈیوائس کا ناکارہ بنا دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس پی ساؤتھ کراچی کے مطابق 2 موٹرسائیکل سوار گاڑی پرڈیوائس لگا کر فرار ہوئے۔ […]