یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں میگا کرپشن کیس کے 2 ملزمان دھر لیے گئے Posted on March 13, 2021 by Tuba Zafar کوئٹہ(آئی این پی)ایف آئی اے نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں کرپشن کے 33کیسوں میں مفرور 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ہفتہ کو نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کوئٹہ کی ٹیم نے ایک انتہائی مطلوب مفرور ملزم یوٹیلیٹی اسٹورز […]