2023 تک 18نئے بجلی گھر کام شروع کر دینگے، گرما میں 13 ہزار ، سرما میں 26 ہزار میگاواٹ اضافی بجلی ہو گی، بڑا دعویٰ Posted on February 27, 2021 by Tuba Zafar اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ2023 تک اٹھارہ نئے بجلی گھر کام شروع کر دینگے جس سے بجلی کی پیداوار میں سات ہزار میگاواٹ کا اضافہ ہو جائے گا۔ کوئلے و نڈ سولر اور […]