میڈیکل کالج میں کورونا کے 8 کیسز سامنے آ گئے، ایک ہفتے کیلئے بند کر نے کا فیصلہ Posted on October 22, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں مقامی میڈیکل کالج میں کورونا کے 8 کیسز سامنے آگئے کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ کا ایک ہفتے کیلئے کالج کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کالج میں یکم نومبر تک تدریسی […]