میڈیا کا دبائو یا کچھ اور۔۔؟ حکومت پیکا قانون واپس لینے پر مجبور ہو گئی Posted on March 3, 2022 by Tuba Zafar اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پیکا قانون واپس لینے کو تیار ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے اعلان کیا کہ حکومت پیکا قانون واپس لینے کو تیار ہے، آج پرویزالٰہی کو پیکا قانون کا مینڈیٹ دے دیا […]