میڈیا اشتہارات میں کرپشن، بڑے پیمانے پر تحقیقات کا حکم دے دیا گیا Posted on March 6, 2021 by Tuba Zafar کراچی(آئی این پی)کمیشن پر اشتہارات کے سلسلے میں حکومت سندھ نے بڑے پیمانے پر تحقیقات کا حکم دے دیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ اطلاعات سندھ میں کمیشن پر اشتہارات دینے کے معاملے پر حکومت سندھ نے بڑے پیمانے پر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے،محکمہ اطلاعات […]