میڈیا آرڈیننس، ایم کیو ایم نے حکومت کی حمایت سے معزرت کر لی Posted on February 21, 2022 by Tuba Zafar کراچی (پی این آئی) آرڈیننس کے ذریعے قانون سازی کے عمل میں ایم کیو ایم نے حکومت کی حمایت سے معزرت کر لی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ آرڈیننس کی حمایت نہیں کی جاسکتی جہاں […]