شوہر کرپٹ ہے ۔۔۔۔ طلاق دلوائی جائے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی نے شوہر کی کرپشن سامنے آنے پر خلع کا مقدمہ دائر کر دیا Posted on December 21, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد (پی این آئی )شوہر کی کرپشن سامنے آنے پر پی ٹی آئی خاتون رکن اسمبلی نے خلع کا کیس دائر کرادیا ۔ پی ٹی آئی خاتون رہنما میڈم ساجدہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا وژن ملک سے کرپشن کو ختم […]