میچ کے لیے کزن سے جوتے مانگے تو۔۔۔۔ بابر اعظم نے ابتدائے کرکٹ کی مشکلات بتا کر مداحوں کو افسردہ کر دیا Posted on January 8, 2022 by Tuba Zafar لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے کرکٹ کے شوق اور گھر پر درپیش مالی مشکلات بیان کر کے اپنے مداحوں کو افسردہ کر دیا ہے۔ بابر اعظم نے انٹرویو میں بتایا کہ جب وہ انڈر 15 کے لیے […]